نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فلسطینی اور اسرائیلی فریقوں کے درمیان مذاکرات کے خواہاں ہیں۔ اصل میں یہ دونوں ہی امیدوار نہیں چاہتے کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری فلسطینی بحران کے حل میں کوئی کردار ادا کرے ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ امریکہ کی نام نہاد ثالثی سے قدس، مہاجرین اور صیہونی حکومت اور فلسطینی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کے ذری ...
فلسطینی انتظامیہ نے سانحہ غزہ کے حوالے سے عالمی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا۔
البتہ اس معاملے میں عالمی عدالت سے درخواست کرکے مسئلے کو سیکورٹی کونسل میں بھی اٹھایا جا سکتا ہے لیکن ممکنہ طور پر امریکی حکومت کے ویٹو کی وجہ سے معاملہ پھر وہیں کا وہیں رہ جائے۔
بہرحال اس موضوع پر کسی کو مجرم قرار دینا ...
فلسطینی انتظامیہ اور غزہ پٹی میں حماس کے یہاں اس طرح کی خصوصیات کا مشاہدہ کیا؛ جا سکتا ہے۔ علاقے میں قدیمی حکومت کے ڈھانچے کو تبدیل کرنے کے لئے ہونے والی تمام کوششوں کے باوجود یہ موضوع کوتاہ مدت میں غیر ممکن ظاہر ہوتا ہے اور نظم و ضبط کے قیام اور تبدیلیوں کے لئے ضروری ہے کہ علاقے میں نیا خاکہ ...
فلسطینی انتظامیہ کو شیرازہ بکھرنے کے خطرے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ہارٹص نے لوئی کے حوالے سے لکھا کہ فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ کی کمزور صورتحال کی وجہ سے مغربی کنارے پر بد امنی میں اضافہ ہو جائے گا اور فلسطینی انتظامیہ کا شیرازہ بکھر جائے گا۔
اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے 2017 کو فلسطینی انتظام ...
فلسطینی کو تسلیم کر لیں۔ الوقت - امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر کا کہنا ہے کہ صدر باراک اوباما، ڈونلڈ ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس کی کمان سنبھالنے سے پہلے فلسطینی کو تسلیم کر لیں۔
نیویارک ٹائمز میں پیر کو اوپن ایڈوٹوريل میں 92 سالہ کارٹر نے لکھا کہ مجھے یقین ہے کہ صدر تبدیل ہونے سے پہلے امریکا اب بھی اسرائیل - ...
فلسطینی علاقوں میں نئی بستیوں اور کالونیوں کی تعمیرات کے خلاف بل منظور کرلیا گیا۔ الوقت - چھتیس برسوں کے بعد ایک مرتبہ پهر سیکورٹی کونسل میں ایک بل پاس ہوا ہے جس میں فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی بستیوں کی تعمیرات کو غیر قانونی قرار دیا گیا اور ان کی مذمت کی گئی ہے. اس تاریخی قر ...
فلسطینی مزاحمت کے حامی ایک مشہورعیسائی عالم دین کا اتوار کو انتقال ہو گیا ۔ الوقت - فلسطینی مزاحمت کے حامی ایک مشہورعیسائی عالم دین کا اتوار کو انتقال ہو گیا ۔
اسنا کی رپورٹ کے مطابق، فلسطینی مزاحمت کے حامی مشہورعیسائی عالم دین کے انتقال پر ملال پر فلسطینی انتظامیہ اور فلسطین کی قومی اتحاد کی حکومت ...
فلسطینیوں کے درمیان صلح میں کامیاب رہے؟ جبکہ ہم نے اربوں ڈالر رشوت دینے اور مداخلت کے لئے خرچ کرے۔
دوسرے کے داخلی امور میں مداخلت نہ کرنے سے امریکی کے اعتبار و اعتماد کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔ امریکا کی مداخلت، بمباری اور ڈرون حملے اور حکومتوں کی تبدیلی، ہمارے اعتماد اور اعتبار کو ٹھیس پہنچا رہی ...
فلسطینی رہنما بھی شامل ہیں۔ مجلس عزاء کا آغاز قرآن مجید کی تلاوت سے ہوا جس کے بعد مقررین، علماء اور خطباء نے خطاب کیا۔
مجلس ترحیم کو خطاب کرتے ہوئے تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے امام آیت اللہ موحدی کرمانی نے خدا پر ایمان اور حق کے راستے پر ڈٹے رہنے کو تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ ...
فلسطینی انتظامیہ بہت کمزور ہے۔ انہوں نے غزہ پٹی میں تحریک حماس کی رہبری میں تبدیلی کے مسئلے پر روشنی ڈالی۔
اسرائیل کے انٹلیجنس کے وزیر نے واشنگٹن پوسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محمود عباس بہت زیادہ کمزور ہیں اور ان کو اسرائیل کی سیکورٹی حمایت کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسماعیل ہنیہ ...